اسلام آ باد ( رانا غلا م قادر ) وزارت مذہبی امور نے 8 مارچ کو بین الاقوامی یوم حجاب منانے کی تجویز دے دی ۔ وفاقی وزیر نورالحق قادری نےوزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں 8 مارچ کو عالمی یوم حجاب منانے کی تجویز دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ 8مارچ کو عالمی سطح پر یوم خواتین منایا جا تا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ دنیا کو حجاب ڈے پر مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلم خواتین سے لباس کی وجہ سے کئے جانیوالے امتیازی سلوک کی طرف متوجہ کیا جائے۔وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری نےوزیراعظم عمران خان کو عالمی یوم حجاب منانے سے متعلق لکھے گئے خط کی کاپی صدر مملکت کو بھی ارسال کی ہے۔
تہران امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے خلاف ایرانی حکومت کی حمایت میں تہران میں ہزاروں افراد کی...
اسلام آباد وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امن مذاکرات کے بعد ماحول بہتر نظر آرہا ہے، میرے اندازے کے...
پیرس فرانسامریکہ کی ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی کا حصہ نہیں بنے گابلکہ پرامن حل کے لیے بین الاقوامی کانفرنس...
تہران ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیوسے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انکےکیخلاف...
بیروت حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے پیر کے روز لبنان پر زور دیا کہ وہ اگلے دن واشنگٹن میں اسرائیل کے ساتھ...
اسلام آباد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ ا نے ایک اہم سب میرین کیبل کی مرمت کیلئے شیڈولڈ مینٹی نینس کا...
اسلام آبادوزیرخزانہ کے مشیرخرم شہزادنے کہاہے کہ کریڈٹ ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسی فچ ریٹنگز کی جانب سے...
کراچیعالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 100ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں،امریکی صدر ٹرمپ کے بیان نے مارکیٹ میں شدید...