ہونڈا موٹرسائیکل کے نئے ایڈیشن کی قیمت میں 10ہزار روپے کا اضافہ

26 ستمبر ، 2023

کراچی (پی پی آئی)ہونڈا موٹرسائیکل کے گولڈ ایڈیشن کی قیمتوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے کمپنی نے ہونڈا سی جی 125 ایس کی قیمت میں 10,000 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اب گو لڈ ایڈیشن کی قیمت 292,900 ہوگئی ہے ، قبل ازیں اسکی قیمت282,900 روپے تھی۔