اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے دو ارب 42کروڑ روپے مالیت کے دو ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ،سندھ میں سیلاب کے بعد تعلیمی سہولیات کی تعمیرنو ، ایف آئی اے کےانسداد دہشتگردی ونگ اور مینجمنٹ سسٹم کی بہتری کے منصوبے شامل ہیں۔سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹر جہانزیب خان کی زیر صدارت ہوا، سی ڈی ڈبلیو پی نے سندھ میں سیلاب کے بعد تعلیمی سہولیات کی تعمیرنو کے ایک ارب56کروڑ66لاکھ روپے مالیت کے منصوبے کی منظوری دی جبکہ ایف آئی اے کےانسداد دہشتگردی ونگ اور مینجمنٹ سسٹم کی بہتری کےلیے 85کروڑ85لاکھ روپے کے منصوبے کی منظوری دی سندھ میں سکولوں سے باہر بچوں کا کم کرنے اور زیادہ سے زیادہ بچوں کو سکولوں میں داخلہ دینے کے لیے حکومت500ایلیمنٹری سکول قائم کرے گی ، ایف آئی اے کے منصوبے میں انسداد دہشت گردی ونگ میں بہتری لائی جائے گی۔
کراچی منشیات اور غیر قانونی اسلحہ کے مقدمے میں نامزد ملزمہ انمول عرف پنکی کو سٹی کورٹ کی عدالت میں پیش نہیں...
کراچی کوکین کوئن انمول عرف پنکی کی نشاندھی پرپولیس نے ابوالحسن اصفہانی روڈ کے اے ون کمپلیکس کے فلیٹ پرچھاپہ...
لاہورڈرگ اسمگلر انمول پنکی کے ساتھیوں کیخلاف لاہور میں درج تین مقدمات بارےعدالتی ریکارڈ منظر عام پر آگیا،...
لاہور لاہور پولیس نے انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات کے بعد کراچی پولیس سے باضابطہ رابطہ کرتے ہوئے پنجاب میں...
کراچیکوکین کوئین انمول عرف پنکی نے اپنے ڈرگ کارٹیل کے بارے میں بتایا ہے کہ رانا ناصرلاہور کا بدنام زمانہ...
اسلام آباد سابق ایئر چیف مجاہد انور خان سمیت ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے مزید 20 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈر اسلام...
کراچینریندر مودی کو پاکستان سے مذاکرات کیلئے آر ایس ایس کی حمایت کیوں درکار ہے؟ جنگ کے بعد سخت سیاسی ماحول و...
اسلام آ باد قومی اسمبلی میں جمعہ کے روز وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے سوالوں کے جوابات نہ آ نے پر سپیکر قومی...