گجرات(آئی این پی،پی پی آئی)مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملکی مفاد کیلئے تمام سیاستدان اختلاف بھلا کر اکٹھے بیٹھیں،الیکشن ہونا نہ ہونا بعد کی بات ہے، پہلے ملکی حالات ٹھیک ہونے چاہئیں، پرویزالٰہی پر کبھی تنقید نہیں کی۔چوہدری شجاعت نے کہا میں ہمیشہ کھل کر بات کرنے کا عادی ہوں، بیٹے کو بھی یہی کہا ہے، چوہدری شافع اور سالک کو کہا ہے کہ ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دینا ہے اور ظالم کا راستہ روکنا ہے، ملک کے وسیع تر مفاد میں تمام سیاستدان اختلافات بھلا کر اکٹھے بیٹھیں، سربراہ ق لیگ نے کہاکہ الیکشن ہونا نہ ہونا بعد کی بات ہے، پہلے ملکی حالات ٹھیک ہونے چاہئیں\
کراچی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اپنے لئے مخصوص سی 32 اے طیارے میں اسلام آباد پہنچے۔ امریکی نائب صدر خود طیارے...
تہران ایران میں آج سے تمام بینک کھولنے کا اعلان کر دیا گیا۔علاوہ ازیں ایرانی شہر کاشان میں امریکی اور...
کراچی تجزیہ کاروں مظہر عباس، سلیم صافی، فخر درانی، اعزاز سید، بینظیر شاہ، محمل سرفراز، ڈاکٹر منہاس مجید اور...
دبئی امریکی شہر بوسٹن میں 10 بھارتی شہریوں پر ویزا فراڈ کی سازش کے تحت فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ امریکی محکمہ...
کراچی ایران امریکہ اسرائیل جنگ روکنے کے بعد مذاکرات کے موقع پر مشرق وسطی کا فلائٹ آپریشن بحالی کی جانب گامزن...
کراچی ایران حملے، امارات کا قومی سلامتی و دفاع مزید مضبوط بنانے کا اعلان، عالمی تعلقات کا ازسرنو جائزہ لینے...
کراچی فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ فلائٹ ریڈار 24پر ایران سے پاکستان آنے والی دو پروازیں سب سے زیادہ ٹریک کی گئیں۔...
اسلام آ باد دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات...