برطانیہ‘ یورپی یونین کے سکیورٹی وفود اہم ائرپورٹس کے جائزہ کیلئے جلد آئینگے

26 ستمبر ، 2023

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) برطانیہ‘ یورپی یونین سے پی آئی اے کی براہ راست پروازیں 31دسمبر تک شروع کرنے کی منصوبہ بندی کو آخری شکل دی جا رہی ہے۔ برطانیہ‘ یورپی یونین کے سکیورٹی وفود اہم ائرپورٹس کے جائزہ کیلئے جلد آئینگے۔