کوئٹہ:لیویز فورس کی کارروائی بڑی مقدار میں چینی برآمد

27 ستمبر ، 2023

کوئٹہ(اے پی پی)مستونگ لیویز فورس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں چینی برآمد کر لی۔ سنگر کے قریب خفیہ ٹھکانے پر چھاپے کے دوران چینی برآمد کی گئی ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ کسی کو چینی سمگلنگ کی اجازت نہیں دیں گے ۔