واشنگٹن(صباح نیوز)امریکاکوشدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔صدربائیڈن نے کہا ہے امریکا میں حکومت کے شٹ ڈاؤن ہونے سے سیاہ فام کمیونٹی،ماں اور بچوں کو سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ صدرجوبائیڈن نے سیاہ فام تعلیمی اداروں کے مشیروں سے خطاب کے دوران کہاکہ اگر کانگریس30ستمبر کے بعد وفاقی حکومت کیلئے فنڈز فراہم نہیں کرتی تو7ملین کم آمدنی والی خواتین اور بچوں کیلئے خوراک کی کمی ہوسکتی ہے۔ کانگریس کی جانب سے فنانس بل کی منظوری نہ ہونے کی صورت میں امریکی حکومت کا بڑا حصہ یکم اکتوبر کو عارضی طور پر بند ہو سکتا ہے۔یوکرین کی امداد بھی معطل ہوسکتی ہے۔
اسلام آباد سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے امریکی شہریت حاصل کرنے اوردوہری شہریت کی تردید اور یوٹیوبر کو...
کراچی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو امریکاکے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف...
راولپنڈی سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج کسی کو سن ہی نہیں رہے سب پر...
کراچی سعودی تیراک مریم صالح نے الخبر سے بحرین تک تیراکی کا تاریخی کارنامہ سرانجام سے دیا۔ذرائع کے مطابق...
اسلام آباد ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان نے دوران اجلاس سنیٹر عون عباس کے رویئے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے...
اسلام آباد پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ القادر یونیورسٹی کیس کا فیصلہ بھی دیگر کیسز کی طرح ہوگا...
اسلام آباد اسلامی تعاون تنظیم کے رُکن ممالک کی سرکاری نیوز ایجنسیز پر مشتمل یونین آف نیوز ایجنسیز او آئی...
سیالکوٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہونہار سکالر شپ پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام...