اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) سینیٹ قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کی چیئرمین سینٹر کہدہ بابر نے ڈارک ویب پر پاکستانی پبلک ڈیٹا کی فروخت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نادرا اور بینکوں سمیت پبلک ڈیٹا کی حفاظت کی ہدایت کی ہے ،کمیٹی کو جولائی 2021 میں منظور شدہ نیشنل سائبر سکیورٹی پالیسی (NCSP) پر وزارت آئی ٹی اور ٹیلی کام نے بریفنگ دی اور بتایا NCSP تین پرتوں والا سائبر سکیورٹی ایکو سسٹم قائم کرنے کا مطالبہ کرتا ہے، جس کے لئے باقاعدہ انفارمیشن سکیورٹی آڈٹ کی ضرورت ہے۔ سینیٹر افنان اللہ خان نے اخلاقی ہیکنگ کے ذریعے دخول کی جانچ کی اہمیت پر زور دیا ۔ کمیٹی کو IGNITE کے سی ای او نے ملک بھر میں اپنے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی۔ کمیٹی کو سندھ اور بلوچستان میں این ٹی سی کے بنیادی ڈھانچے اور خدمات پر بریفنگ دی گئی۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...