لاہور(اپنے نامہ نگار سے) آغا خان اور والڈ سٹی اتھارٹی کی جانب سے لاہور کی مسجد وزیر خان کا جنوبی حصہ بحال کر دیا گیا۔امریکی قونصل جنرل لاہور کرسٹن کے ہاکنز نے وزیر خان مسجد کے بحال ہونے والے حصوں کا افتتاح کیا۔مسجد وزیر خان کے بحال ہونے والے حصے پر 2 لاکھ ڈالرز خرچ ہوئے۔امریکی قونصل جنرل کرسٹن کے ہاکنز نے مسجد وزیر خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 2002 سے اب تک 32 کلچرل مقامات کی بحالی پر کام کر چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکہ اور پاکستان کے تعلقات بہت گہرے ہیں، لاہور کی مسجد وزیر خان میں بحالی کا یہ پانچواں پروگرام ہے۔
لاہورسابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کا قیام عمل میں نہ آنے کی وجہ سے...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ روز ہونے والے کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔اجلاس...
اسلام آباد :سابق وفاقی وزیر برائے صحت، سماجی بہبود اور خصوصی تعلیم اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی خصوصی...
حافظ آباد نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے موقع پر فرزند حافظ آباد ڈاکٹر رانا جمشید...
لاہورسپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ ضیا الحق کا دور سب سے زیادہ آمرانہ اور خوفناک تھا، اس دور...
لاہور پاکستانی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور سنگ میل،گوادرکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح آج پیر کو ہوگا۔ نیو...
لاہورہیم ٹیکسٹل ، جرمنی میں شریک پاکستانی برآمدی کمپنیوں کو بھاری آرڈرز ملے ہیں۔ پاکستان ٹیکسٹائل...
لاہوروزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو وزارت...