راولپنڈی(جنگ نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت 3 نے سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت 3 نےجعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کر لیا ہے،انہیں 24 اکتوبر کیلئے نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں ۔عدالت نے انہیں ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔
لاہور ادارہ نظریہ پاکستان کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں خصوصی نشست بعنوان ’’مودی کی...
لاہور ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے لاہور قصور روڈ پر گرینڈ آپریشن کیا اور 10ہزار کلو...
لاہورنیشنل کالج آف آرٹس میں کیلی گرافی، منیچر، فیشن ڈیزائن، ٹریڈیشنل آرٹ اور دیگر فن پاروں پر مبنی نمائش...
لاہور مسلم لیگ ن لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر، جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات...
پشاورخیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹرمحمد علی سیف نےایک بیان میں پاکستان میںجنگ بندی کے بعد مودی...
لاہور لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ایکٹ میں ترامیم سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر ،جسٹس خالد اسحاق 16 مئی کو کیس...
کراچی پاکستان کیخلاف ذلت آمیز شکست کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی شکست خوردہ فوجیوں کو دلاسہ دینے...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس چوہدری اقبال نے وزیر اعظم شہباز نےجناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر...