لاہور ہائیکورٹ، چیئرمین PTIکی ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف درخواستوں پر سماعت نہ ہوسکی

29 ستمبر ، 2023

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے رکن کی عدم دستیابی کے باعث کازلسٹ منسوخ کردی گئی،جس کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت نہ ہوسکی۔