پرویز الٰہی کواینٹی کرپشن مقدمات میں ڈسچارج کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

29 ستمبر ، 2023

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے چوہدری پرویز الٰہی کواینٹی کرپشن مقدمات میں ڈسچارج کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔