شہبازشریف ،حمزہ ،سعدرفیق ،سلمان رفیق اور سبطین خان کیخلاف ریفرنس پر سماعت نہ ہوسکی

29 ستمبر ، 2023

لاہور (نیوز رپورٹر) احتساب عدالتوں میں6 ججوں کی عدم تعیناتی کے باعث نیب ریفرنسوں پر سماعت شروع نہ ہوسکی، نیب کیسز کو نمٹانے کے لیے لاہور میں 10احتساب عدالتیں بنائی گئی تھیں، اس وقت صرف 4 جج احتساب عدالتوں میں کیسوں کی سماعت کررہے ہیں۔