الیکشن ٹرن آئوٹ میں اضافے کیلئے سوشل میڈیا کے استعمال کا فیصلہ

29 ستمبر ، 2023

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) الیکشن ٹرن آئوٹ اضافے کیلئے سوشل میڈیا کے بھرپور استعمال کا فیصلہ کیا گیا ہے، سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کی زیرصدارت اجلاس میں فیس بک، میٹا کے نمائندوں کی تجاویز پر غور کیا گیا۔