لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب حکومت نے 22 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ایس اینڈ جی اے ڈی میں تقرری کی منتظر گریڈ 21 کی آفیسر ڈاکٹر فرح مسعود ممبر (جوڈیشل- v)چیف سیٹلمینٹ کمشنر بورڈ آف ریونیو پنجاب ، سعید رمضان کو گریڈ 21میں ترقی دے کر ممبر( انکوائریرزI-)محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی، ڈاکٹر محمد شعیب اکبر سیکرٹری محکمہ ہیومن رائٹس اینڈ مینارٹی افیئرز ، احمد مستجاب کرامت ممبر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ ، ممبر (انکوائریز- I) عاصم صادق قریشی کو ممبر پنجاب سروس ٹربیونل ، ممبر وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم، شہزاد سعید ممبر وزیراعلی انسپکشن ٹیم ، آفتاب احمد ڈائریکٹر جنرل ( ایم اینڈ ای ) پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ گریڈ 19کے افسر عمران حامد سپیشل سیکرٹری محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس ،ر شوزب سعید ڈائریکٹر جنرل (آرکیالوجی) لاہور ، لیفٹیننٹ (ر) شعیب خان جدون ڈائریکٹر (فوڈ ) لاہور ، کوثر خان ڈائریکٹر جنرل (مانیٹرنگ) محکمہ داخلہ ، آمنہ منیر ڈائریکٹر جنرل سپیشل ایجوکیشن ،مہتاب وسیم اظہر پراجیکٹ ڈائریکٹر پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ ، پنجاب ایگری کلچر ، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی، سیکرٹری زراعت کمیشن زاہد اقبال اعوان کو گریڈ 20 میں ترقی دے کر سیکرٹری محکمہ ہائوسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ جنوبی پنجاب ، حمیرا اکرام کو منیجنگ ڈائریکٹر ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن ، شریں ناز ڈائریکٹر جنرل ایجنسی فار بارانی ایریاز ڈویلپمنٹ راولپنڈی ، صاحبزادی وسیمہ عمر منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ اتھارٹی،،کاشف منظور ڈائریکٹر جنرل (پبلک لائبریریز) ، انوار علی منیجنگ ڈائریکٹر ماس ٹرانزت اتھارٹی ، کیپٹن (ر) اسامہ مجید ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو ) میانوالی تعینات کردیا گیا ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) میانوالی خالد جاوید گورائیہ کی خدمات لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سپردکر دی گئی ہیں۔ زبیر وحید کو او ایس ڈی بنا کر محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
لاہور پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت جمعہ 10جنوری سے ملتان کے 11ٹی...
لاہور ہارلے سٹریٹ کلینک کے ڈاکٹرز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز صائم ایوب کی ٹخنے کی انجری کی...
لاہور لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 10کیلئے سابق انگلش فاسٹ بولر ڈیرن گف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔
کوئٹہ خاران میں صوبائی وزیر خزانہ کے گھر پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ گھر کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کوئی جانی...
لاہور سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کے مساوی کرنے کیلئے آئینی...
کراچی کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ پر کہا ہے کہ غزہ میں صورتحال...
سری نگر کل جماعتی حریت کانفرنس کی اکائی تنظیموں نے اسرائیلی طرز کی آباد کاری کے بھارتی ہتھکنڈوں کی شدید...
لاہورسیکرٹری ایجوکیشن خالد نذیر وٹو کے حتمی نوٹس کے بعد نجی تعلیمی اداروں نے عدالتی احکامات کی روشنی میں...