حسان نیازی سے والد کی ملاقات کرانیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

29 ستمبر ، 2023

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے حسان خان نیازی سے والد کی ملاقات کرانے کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعدفیصلہ محفوظ کر لیا۔