مونس الٰہی ودیگر کی طلبی نوٹسز کی تعمیل کیلئے ایف آئی اے کو11 اکتوبر تک مہلت

29 ستمبر ، 2023

لاہور (نیوز رپورٹر)جج اسپیشل سینٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ مقدمے میں مونس الٰہی ، جبران خان و دیگر کے طلبی نوٹسز کی تعمیل کے لیےایف آئی اے کو11 اکتوبر تک مہلت دیدی، وزرات خارجہ کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی۔