زرمبادلہ ذخائر میں 5کروڑ90لاکھ ڈالرکی کمی

29 ستمبر ، 2023

لاہور(سودی)سٹیٹ بینک کے مطابق 22 ستمبر کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران قرضوں کی ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ ذخائر 5کروڑ 90لاکھ ڈالر کمی سے 13ارب 16 کروڑ 18 لاکھ ڈالر رہ گئے۔