جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں دوگنا اضافہ

29 ستمبر ، 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر)محکمہ زراعت کے مطابق کپاس کے پیداواری ہدف کا حصول یقینی بنانے کیلئےتمام افسران اور فیلڈ سٹاف کاشتکاروں کے شانہ بشانہ شریک ہیں۔جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمدمیں گزشتہ سال کی نسبت دو گنا اضافہ ہوا ہے۔