موبی لنک بینک کا یو این ویمن سے شتراک

29 ستمبر ، 2023

لاہور(جنگ نیوز) موبی لنک بینک اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صنفی مساوات اور یو این ویمن پاکستان نےایک ایم او یو پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت خواتین کیلئے مالیاتی نظام میں بڑی تبدیلی کیلئے کام کیا جائیگا۔