درآمدات پر مال برداری اور انشورنس اخراجات میں 31.36 فیصد کمی

29 ستمبر ، 2023

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) گروپ لیڈر سرجیکل ایسوسی ایشن جہانگیر باجوہ اورچیئرمین سپورٹس گڈز ارشد لطیف نے کہا ہے کہ ملکی درآمدات پر مال برداری اور انشورنس کے اخراجات میں 31.36فیصد کمی ہوئی ہے