پروازوں کی بر وقت روانگی میں پی آئی اے کاپانچواں نمبر

29 ستمبر ، 2023

لاہور (نیوزرپورٹر)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر لائنوں کی درجہ بندی کی فہرست جاری کر دی ،اندرون ملک پروازوں کی بروقت روانگی میں پی آئی اے پانچویں نمبر پر آ گئی۔