برائلر گوشت 15روپے کلوسستا

29 ستمبر ، 2023

 لاہور( اپنے نامہ نگار سے) برائلر گوشت 15روپے کمی سے512روپے کلو ہو گیا۔فارمی انڈے1روپے اضافہ سے 294روپے درجن رہے۔