ٹیکس وصولی 30:ستمبرکو بینک برانچیں شام تک کھلی رہیں گی

29 ستمبر ، 2023

لاہور(سودی )ایف بی آرکی درخواست پر بینکوں کی وہ تمام برانچیں جو ہفتے کو کھلی رہتی ہیں،ٹیکس وصولی کیلئے30 ستمبر کو شام 5 بجے تک کھلی رہیں گی۔ نفٹ جمع شدہ ادائیگی کے تمسکات کی اسی دن کلیئرنگ کیلئے خصوصی اہتمام کریگا۔