کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ لاکھ بار کہہ چکے ہیں کسی رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے ، روز مرہ کی بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتا ہے اور کسی بھی رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتا۔ پاکستان کوامریکاکےقابل قدر شراکت دار کے کےطورپردیکھتےہیں۔
اسلام آباد وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے پی ایس کیو سی اے میں سات افسران کی مبینہ بوگس تقرریوں کی تحقیقات کیلئے...
اسلام آباد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور قائمہ کمیٹی خزانہ کے رکن عمر ایوب خان نے قومی اسمبلی کے قائمہ...
لاہور محکمہ ماحولیات پنجاب کی انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی طرف سے معلومات تک رسائی کے قانون کے تحت پبلک کی...
اسلام آباداسلام آباد میں افغانستان کے سفارتخانےنے ایسی خبروں کو حقیقت کے منافی قرار دیا ہے کہ پاکستان میں...
اسلام آباد حکومت آئی ایم ایف پروگرام کے پہلے جائزہ میں تین بڑے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی، نیٹ ٹیکس...
اسلام آباد بھارتی دبائو میں فیصلہ کرنے والے ملک نیپال کے نو منتخب وزیراعظم کا یوٹرن،تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ...
اسلام آباد وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے چنیوٹ میں اپنے دفتر میں ایک کھلی کچہری منعقد کی ۔ شہریوں نے...
اسلام آباد یونین کے احتجاج نے سوئی گیس کی نقل و حمل کو تین ہفتے خطرے میں ڈالے رکھا۔ عہدیدار کا کہنا ہے کہ...