تاشقند(این این آئی)امریکی فوج کے سینٹ کام(سینٹرل کمانڈ)کی وسطی و جنوبی ایشیائی دفاعی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی۔ تاشقند میں منعقدہ کانفرنس میں وسط ایشیا کے ممالک کے علاوہ پاکستان نے بھی شرکت کی۔ دفاعی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف نے کی۔ سینٹ کام کے مطابق کانفرنس کا مقصد مشترکہ علاقائی سلامتی پر توجہ دینا اور فوجی تعاون بڑھانا تھا۔ کانفرنس میں دوطرفہ اور کثیرالجہتی تعاون کیلیے آپشنز کاجائزہ بھی لیا گیا۔ سینٹ کام چیف نے کہا کہ وسطی اور جنوبی ایشیائی شراکت داروں سے گہرے تعلقات خطے میں امن و استحکام کیلئے ناگزیر ہیں۔ دو روزہ کانفرنس میں وسطی و جنوبی ایشیائی ممالک کے دفاعی عہدیداروں نے شرکت کی۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...