فلپائنی خاتون سمیت 5گمشدہ افراد ورثاء کے حوالے

01 اکتوبر ، 2023

لا ہو ر ٟ(کر ائم رپو رٹر)لاہور انویسٹی گیشن پولیس نے 6 گمشد ہ افراد کو ورثاء کے حوالے کردیا۔ ان میں گمشدہ فلپائنی خاتون ایمی سی کینٹو، ثمرہ، میمونہ مختار اور ثمر شامل ہیں۔ تمام گمشدگان ڈانٹ ڈپٹ، راستہ بھٹکنے اور ناراض ہوکرگھروں سے چلے گئے تھے۔