ڈلیوری بوائے قتل کیس،ملزمہ اورملزم کے جوڈیشنل ریمانڈ میں 14اکتوبر تک توسیع

01 اکتوبر ، 2023

لاہور (کورٹ رپورٹر)جو ڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری بلا ل منیر وڑائچ نے ڈلیوری بوائے کے قتل کے الزام میں گرفتار فاران قیصر اور آمنہ کو14 اکتوبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ،عدالت نے ملزمان کے خلاف چالان مکمل کرکے جلد جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔