بجلی چوری میں سہولت کاری ،لیسکو کے16ملازمین معطل

01 اکتوبر ، 2023

لاہور(سپیشل رپورٹر)بجلی چوری میں سہولت کاری اور فرائض میں غفلت برتنے پر قصور سرکل میں لیسکو کے 16 ملازمین معطل کردئیے گئے ہیں 2کے خلاف مقدمہ بھی درج کروادیا گیا ہے۔