کوئٹہ(پ ر) بی اے پی خواتین ونگ کی رہنما روبینہ شاہ نے بیان میں سانحہ مستونگ کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسو س کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ بارہ ربیع الاول کے جلوس پر حملہ قابل مذمت ہے دہشتگردی میں ملوث عناصر انسان کہلانے کی لائق نہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ دہشتگردی میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔
کوئٹہشہباز ٹاؤن فیزٹو میں آبنوشی کا بحران شدت اختیار کرگیا ٹینکر مافیا کے وارے نیارے، کنٹونمنٹ بورڈ حکام...
کوئٹہوفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار جمیلہ بی بی کا ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری کر کے بقایاجات کی مد میں 771000...
کوئٹہ پاکستان ریلوے پریم یونین سی بی اے کے رہنماارشد یوسفزئی اور دیگر نے کہاہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، پٹرول،...
کوئٹہمجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ قوانین ختم نبوت کی حفاظت ہر پاکستانی کیذمہ فاری ہے اور...
پشین ایس ایس پی نوید عالم نے کہا ہے کہ ضلع پشین میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا پولیس کی اولین ترجیح...
کوئٹہ بلوچستان سول سروس ایگزیکٹو برانچ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی پہلی جنرل باڈی کا اجلاس ہواجس کی صدارت...
کوئٹہلسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز میں اساتذہ اور انتظامی عملے کی جانب گوادر...
بیلہ سی آئی اے پولیس لسبیلہ کے انچارج انسپکٹر جان محمد جاموٹ نے اہلکاروں کے ہمراہ سنیپ چیکنگ کے دوران سندھ...