ریلوے ملازمین آج سے ٹرین مارچ شروع کرینگے

01 اکتوبر ، 2023

کوئٹہ(پ ر)پیپلز ریلوے ورکرز پاکستان اور پاکستان ریلوے ٹریفک یارڈ اسٹاف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یکم اکتوبرکو نسیم گشکوری اور ظفر خان بلوچ کی قیادت میں ٹرین مارچ کیا جائے گا انہوں نے مطالبہ کیا کہ ٹی ایل اے اور انوائلڈ پیکیج کے محنت کشوں کو مستقل کیا جائیگا۔