کوئٹہ( پ ر)سابق کونسلر حاجی سرورخان بازئی نے ایک بیان میں عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر مستونگ میں جلوس کے آغاز پر بم دھماکہ صوبے میں امن خراب کرنے کی سازش ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے انہوں نے اس خود کش حملے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ ہم سب ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں انہوں نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی بھی دعا کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ سازش کرنے والوں کیخلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔
قلات قلات میں چار روزہ انسداد پولیومہم کا افتتاح ہوگیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ نے بچوں کو قطرے پلاکر...
کوئٹہ پاکستان احساس فاؤنڈیشن کے صدرامتیاز مسیحی نے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان حکومت نواں کلی میں مسیحی...
کوئٹہشہباز ٹاؤن فیزٹو میں آبنوشی کا بحران شدت اختیار کرگیا ٹینکر مافیا کے وارے نیارے، کنٹونمنٹ بورڈ حکام...
کوئٹہوفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار جمیلہ بی بی کا ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری کر کے بقایاجات کی مد میں 771000...
کوئٹہ پاکستان ریلوے پریم یونین سی بی اے کے رہنماارشد یوسفزئی اور دیگر نے کہاہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، پٹرول،...
کوئٹہمجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ قوانین ختم نبوت کی حفاظت ہر پاکستانی کیذمہ فاری ہے اور...
پشین ایس ایس پی نوید عالم نے کہا ہے کہ ضلع پشین میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا پولیس کی اولین ترجیح...
کوئٹہ بلوچستان سول سروس ایگزیکٹو برانچ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی پہلی جنرل باڈی کا اجلاس ہواجس کی صدارت...