ڈیرہ بگٹی(نامہ نگار)9 ستمبر کو سوئی سے سبی جاتے ہوئے اغوا ہونے والے چھ نوجوان فٹبالرز میں سے چار کو بازیاب کروا لیا گیا ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی اظہر شہزاد نےکے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں، صوبائی حکومت اورانتظامیہ کی کوششوں سےچار فٹ بالر بازیاب ہوکر گھرپہنچ گئے جن کے نام عامر ، فیصل، یاسر اور سہیل ہیں انہوں نے کہاکہ باقی دو کھلاڑیوں کو بھی جلد بازیاب کرالیاجائے گا۔دریں اثناء نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کھلاڑیوں کی بازیابی کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ سکیورٹی ادارے اپنی ذمہ داری بخوبی سرانجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے مزید دو کھلاڑیوں کی بحفاظت بازیابی کیلئے قوم سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔علاوہ ازیں صوبائی وزیر پی ایچ ای و بہبود آبادی سردار اعجاز احمد خان جعفر نےکہاکہ کھلاڑیوں کی بحفاظت واپسی خوش آئند ہے ۔
اسلام آباد اسحاق ڈار سے برطانوی ہائ کمشنر جین میریٹ کی ملاقات،دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران...
کراچیاوورسیز پاکستانیوں نے جون 2026 میں 3.5 ارب ڈالر کا زر مبادلہ وطن بھیجا، جو گزشتہ سال کے اسی ماہ جون کی نسبت 2...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت جن مشترکہ سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے، وہ...
اسلام آباد ہرمز میں حملے اور خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر قطر سے ایل این جی کی فراہمی متاثر،پاکستان نے...
کراچی جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامدمیر نے تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج جہاں بھی گئی...
اسلام آباد پاکستان نے تنازعات سے متعلق جنسی تشدد کے خاتمے کے لیے مزید موثر عالمی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے یہ...
اسلام آباد پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی تعلقات میں فروغ جن میں پاکستان کی جانب سے برآمدات پر عائد 19...
اسلام آباد نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیمیں...