کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کی نجکاری کیلئے اقدامات تیز کر دیے گئے۔ذرائع کے مطابق نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کو نئے معاہدے کرنے سے روک دیا۔ فروخت کا عمل فروری تک مکمل ہوجائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ مارچ 2024 تک پی آئی اے کوئی طویل مدتی معاہدے نہیں کرے گا۔ کمپنی کو لیز پر طیارے حاصل کرنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔ نجکاری کیلئے فنانشل ایڈوائرز کی تعیناتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ایئرلائنز کا قرض، حکومتی گارنٹیز اور دیگر ایشوز کو حل کرنے کا پلان تیار ہے۔ذرائع کے مطابق ایئرلائن کی نجکاری دسمبر میں کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ اس کے ملحقہ اداروں کی نجکاری نہیں کی جائیگی۔
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف آج بدھ کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہونگے۔ وزیر اعظم 19 سے 22 مارچ تک سعودی...
اسلام آبادوزیر مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہےکہ ناموس رسالت کے کام کیلئے سب سے...
اسلام آباداپوزیشن اتحاد ʼʼتحریک تحفظ آئین پاکستانʼʼ کےمرکزی رہنمائوں نے منگل کو اسلام آباد میں پریس...
اسلام آبادچینی بحرا ن کے خاتمے کےلیے مسابقتی کمیشن نے ممکنہ کارٹلائزیشن کے خلاف کارروائی کاعندیہ دیا ہے،...
اسلام آباد پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم...
اسلام آباد فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے برآمدات میں اضافے ، کاروباراور سرمایہ کاری...
اسلام آبادصدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آ باد سبارڈی نیٹ جو دیشری سروس ٹر یبونل کی تشکیل نو کردی...
کراچی کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت10پیسے تک اور اوپن مارکیٹ میں19پیسے تک بڑھ گئی،یورو کی قیمت میں...