راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ٹی وی ٹاک شو میں جھگڑے پر سینیٹر افنان اللہ کی درخواست پر شیر افضل مروت کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،تھانہ آبپارہ میں ایف آئی آر دفعات 506، 352 ت پ کے تحت درج کی گئی ، مسلم لیگ ن کے افنان اللہ نے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کے خلاف درج کرائی گئی ایف آئی آرمیں مؤقف اختیارکیاکہ ٹی وی پروگرام میں بطور مہمان بلایا گیا تھا جہاں شیرافضل نےحملہ کیا، شیر افضل مروت نےمجھے جان سے مارنےکی دھمکیاں دیں، واقعے کی ویڈیو اور ثبوت موجود ہیں ، شیر افضل مروت نے مجھ پر حملہ کرنے سے متعلق ٹویٹ بھی کیا۔
کراچی سیٹلائٹ تصاویر میں انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں فوجی اڈ وں کی تعمیر تیز کردی ،، رفح، خان یونس،...
تہران ایران نے دارالحکومت کےدو مرکزی ہوائی اڈے دوبارہ کھول دیے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ملک بھر کے 10 مزید...
واشنگٹن – بڑی کم لاگت والی ایئر لائنز کے سی ای اوز آج منگل کو امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ شان ڈفی سے ملاقات...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کی دوسری مدت کے دوران وال اسٹریٹ اور عالمی مارکیٹوں میں ایک انتہائی...
کراچیگورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہےکہ سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام زیتون اشرف آئی ٹی پارک...
کراچی مصنوعی ذہانت کی جنگی حکمت عملی پر نئی بحث،"ٹیکنو فاشزم" کا الزامامریکی دفاعی و انٹیلی جنس سافٹ وئیر...
ریو ڈی جنیرو، برازیل فوسل فیولز سے نجات کیوں مشکل؟ معیشتسیاست اور لابنگ بڑی رکاوٹیں، عالمی وعدوں اور...
اوٹاوا کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ امریکاکے ساتھ قریبی تعلقات، جو کبھی طاقت سمجھے جاتے تھے،...