کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سی ٹی ڈی نے مستونگ خود کش حملہ آورکے اعضا تحویل میں لے کر ڈی این اے کیلئے بھجوا دئیے ،شاخت کیلئے نادرا سے رابطہ کر لیا جبکہ مقدمہ درج کر کے دھماکےمقام کےاطراف کی جیوفینیسنگ بھی کی جارہی ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ سی ٹی ڈی دیگر قانون نافذکرنےوالےاداروں کیساتھ ملکر واقعہ کےمختلف پہلووں کاجائزہ بھی لے رہی ہے ، سی ٹی ڈی نے واقعہ کا مقد مہ قتل، اقدام قتل، انسداد دہشتگردی اور ایکسپلوزو ایکٹ کی دفعات تحت درج کر کے دھماکےمقام کےاطراف کی جیوفینیسنگ بھی کی جارہی ہے، واضح رہے کہ خودکش حملے میں ڈی ایس پی سمیت57افراد شہید جبکہ 60افراد زخمی ہو گئے تھے۔
اسلام آ باد وزیراعظم کا مالیاتی ٹیم کو کامیاب بجٹ پیش کرنے پر خراجِ تحسین ،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے...
اسلام آبادسینیٹ اجلاس میں فنانس بل 2026کی کاپی پیش،قائمہ کمیٹی سے سفارشات طلب،تفصیلات کے مطابق چیئرمین سید...
اسلام آباد نئے مالی سال کے بجٹ میں پن بجلی اور آبی ذخائر میں کے لیے بھاری رقم مختص کی گئی ، بجٹ میں دیامر...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال میں پیٹرولیم لیوی کا ہدف 1676ارب50کروڑ 90لاکھ روپےمقرر کیا ہے ذرائع...
کراچی اسپیس ایکس کا تاریخ کا سب سے بڑا آئی پی او، مسک دنیا کے پہلے ٹرلینیئربن گئے۔ کمپنی نے 208 کھرب روپے...
اسلام آبادرواں مالی سال کیلئے 25.16 کھرب روپے وسائل کا ہدف مقرر ،وسائل میں 24فیصد اضافہ کی توقع، محصولات کا ہدف...
کوئٹہگورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے، افواہوں اور جعلی خبروں کے...
اسلام آباد وزارتِ ریلوے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت جاری و نئے منصوبوں کی مجموعی مالیت 25 کھرب 13 ارب روپے سے...