کراچی (نیوز ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک فی لیٹر تک کمی کا اعلان کردیا، پٹرول کی قیمت میں 8 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 11روپے کمی کردی گئی، پٹرول کی قیمت 331.38روپے فی لیٹر سے کم ہوکر 323.38 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 329.18 روپے فی لیٹر سے کم کرکے318.18 روپے فی لیٹر کردی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن جاری، اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کمی کی گئی ہے۔
اسلام آباد وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ مسودے کی منظوری دیدی ہے،...
کراچی سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن نے ستائیسویں آئینی ترمیم کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ...
کراچی پاکستانی نیول چیف کا بنگلادیش کا چار روزہ دورہ،71کےبعد یہ کسی بھی پاکستانی نیول چیف کا پہلا دورہ بنگلہ...
کراچی ڈونلڈ ٹرمپ کی ایڈٹ شدہ تقریر کا معاملہ، بی بی سی سے معافی مانگنے کی توقع، ٹرمپ دستاویزی فلم میں ایڈیٹنگ...
اسلام آباد پاکستان کی جانب سےافغانستان کےساتھ بارڈرکراسنگ پوائنٹس کی بندش سے کتنا نقصان ہوا؟؟؟ بندش کے...
اسلام آباد 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پارلیمانی کمیٹی سے منظوری کے بعد منظوری کے آخری مراحل میں داخل ہو...
اسلام آباد جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان 11نومبر کو بنگلہ دیش روانہ ہونگے؟ جنہوں نے گزشتہ...
دبئی دبئی کی معیشت میں سال 2025 کی پہلی ششماہی کے دوران 4.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بڑی وجوہات سیاحت،...