لاہور (ایجنسیاں، جنگ نیوز)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کوعمران خان کےخلاف نفرت انگیز تقاریر کرنے کے کیس میں دوبارہ عدالت طلب کر لیا،لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف سمیت دیگر کیخلاف نفرت انگیز تقاریر کرنے کے کیس کی سماعت جج عبہر گل خان نے کی ،عدالت کی جانب سے جاوید لطیف، مریم اورنگزیب سمیت تمام ملزمان کو 11بجے تک پیش ہونے کا حکم دیا گیا تھا۔
اسلام آبادپاکستان انسداد پولیو پروگرام نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور چاروں صوبوں کے ماحولیاتی نمونوں میں...
اسلام آ باد سینئربیوروکریسی کیلئے اہم خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ20سے21میں ترقی کیلئے لازمی نیشنل...
کراچی کراچی کے وکلا نے 27 ویں آئینی ترمیم سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی جبکہ کراچی بار ایسوسی ایشن نے جسٹس...
کراچی NCCIA کے اسلام آباد اور لاہور کے نامزد ملزمان کے خلاف بڑی پیشرفت ، ایف ائ آئی اے اسلام آباد اینٹی...
کراچی27ویں آئینی ترمیم پر دنیا بھر سے چوٹی کے میڈیا اداروں کے تبصرے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی قومی اسمبلی...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت کے ججز کی حلف برداری اسلام آباد ہائیکورٹ بلڈنگ میں ہونے کا امکان ہےرات گئے...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے،محمد حمزہ اقبال ڈپٹی سیکریٹری وزیراعظم آفس تعینات ، ڈپٹی...
کراچی بلاول ہاؤس کے قریب سے سیف سٹی پروجیکٹ کے کیمروں کے لیے لگایا گیا ڈسٹری بیوشن باکس چوری کر لیا...