اسلام آباد (اے پی پی):ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری سے حاصل منافع کی مدمیں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں 49.2 ملین ڈالراپنے ممالک منتقل کئے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری سے حاصل منافع کی مدمیں 49.2 ملین ڈالراپنے ممالک منتقل کئے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 74.46 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری سے حاصل منافع کی مدمیں 28.2 ملین ڈالراپنے ممالک منتقل کئے تھے۔
اسلام آبادپاکستان کے دورےپر آئے ہوئے برادر اسلامی ملک ترکیہ کے وزیرخارجہ اور وزیر دفاع نے اپنے وفد کے...
پشاور پشاور ہائیکورٹ نے سوال کیا کہ دو ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود انکا استعمال کیوں نہیں کیا گیا، چیف...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف نعیم حیدر...
اسلام آباد ملکی سیا ست میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، اے این پی کو دھچکا لگا ہے کیونکہ بلور کاندان سے تعلق رکھنے...
اسلام آبادوزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں حکومتی ارکان پر مشتمل ایک وفد نے جمعیت علمائے اسلام...
کراچی پاکستان رینجرز نے صوبائی حکومت سے سندھ کے چھ اضلاع میں آپریشنل انفرااسٹرکچر اور رہائشی سہولتوں کی...
کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چینی قونصل جنرل یانگ یون دونگ نے ملاقات کی جس میں کراچی سرکلر ریلوے...
کراچیسماجی کارکن فیضان حسین نے سندھ ہائیکورٹ میں اجرک والی نمبر پلیٹس کی مفت فراہمی اور انکی تبدیلی کے فیصلے...