کراچی(نیوزڈیسک)بیجنگ: ایک ممتاز چینی سائنس دان نے چاند پر بھارت کی لینڈنگ سائٹ کے مقام پر شک کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی سائٹ قطب جنوبی کے علاقے میں یا اس کے قریب کہیں واقع ہی نہیں ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیجنگ کے سابق ریکارڈ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چاند کے جنوبی قطب پر بھارت کی چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ کے بعد بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔اویانگ زیویانگ، جنہیں چین کے قمری ریسرچ پروگرام کا بانی مانا جاتا ہے، نے چینی اشاعت سائنس ٹائمز کو بتایا کہ چاند پر 69 ڈگری جنوبی عرض البلد پر چندریان 3 کی لینڈنگ کا مقام قطب سے بہت دور ہے جو کہ 88.5 اور 90 ڈگری کے درمیان ہے۔
اسلام آباد ایف آئی اے کے18افسران کو اگلے گریڈز میں ترقی دے دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 16 کے 13انسپکٹرز کو...
دوحہقطر کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے غیر ملکی ایئرلائنز کی پروازیں بتدریج بحال...
پیرسایرانی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں اپوزیشن گروپ پیپلز مجاہدین کے مزید دو ارکان...
جے پورراجستھان میں واقع ایک بڑے آئل ریفائنری منصوبے میں شدید آگ بھڑک اٹھی، آگ کے بعد فضا میں سیاہ دھوئیں...
اسلام آباد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے یو فون کو فائیو جی سروسز کے کمرشل آغاز کی اجازت دیدی ، اس...
بیروت/لبنان اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کے باوجود پیر کے روز اسرائیل نے لبنان کے جنوب میں...
کراچی سیٹلائٹ تصاویر میں انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں فوجی اڈ وں کی تعمیر تیز کردی ، رفح، خان یونس،...
دبئی عرب امارات نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران سے منسلک دہشت گرد گروہ کا نیٹ ورک توڑ دیا ، ایران کے نظام ولایت فقیہ...