کراچی (جنگ نیوز) پاکستان کی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار، ماڈل، میزبان اور آرٹسٹ عاصم محمود اتوار کو ”جیونیوز“ کے شو ”ہنسنا منع ہے“ کے مہمان ہوں گے۔ شو کے دوران عاصم محمود نے اپنے منفرد انداز سے لوگوں کے دِل جیت لئے اور اپنی سریلی آواز سے لوگوں کو گیت سنا کر جھومنے پر مجبور کیا۔ اُن کے ساتھ شو میں مزیدار گیمز بھی کھیلے گئے، حاضرین نے بھی اپنے پسندیدہ اداکار سے دلچسپ سوال پوچھے جن کے اُنہوں نے برجستہ جواب دیئے۔ میزبان تابش ہاشمی بھی اس شو کے دوران اپنی گفتگو سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے رہے۔ ”ہنسنا منع ہے“ کا مکمل احوال ناظرین اتوار شب11 بجکر5منٹ پر ملاحظہ کرسکیں گے۔
کراچی سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پانچویں سندھ ڈیفرینٹلی ایبلڈ اسکاؤٹس اگنوری کا آغاز...
کراچی انسپیکٹر جنرل آف سندھ پولیس نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے، چیئرمین سندھ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ،...
ٹوکیو چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم...
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن جماعت نے جمعرات کے روز اپوزیشن ڈیموکریٹس کی اس کوشش کو ناکام بنا...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسیکریٹریٹ گروپ، گریڈ 22کے افسر محمد اسلم غوری کو وفاقی سیکریٹری وزارت قومی صحت...
کراچیسندھ انسٹی ٹیوٹ آف اورل ہیلتھ سائنسز کو سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے عبوری لائسنس جاری،جامعہ جناح...
کراچی ایک برس سے انصاف کے حصول کے لیے سرگرداں سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر کاؤنٹر ٹیررازم ونگ ایف آئی اے اسلام...
کراچی عارف حبیب کارپوریشن کے چیئرمین عارف حبیب نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی بحالی کا پلان، فلیٹ 60طیاروں تک...