کراچی( اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ مستونگ اور ہنگو میں ہونے والے دھماکے افسوس ناک ہے، اس میں بھارت اور افغانستان کا ہاتھ ہے، بھارت عالمی دہشت گرد ہے جس کے سفارت خانے دہشت گردوں کی نرسری بنے ہوئے ہیں، بھارت کی دہشت گردی اب ایشیا سے نکل کر یورپ میں بھی پہنچ گئی ہے، کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل کے بعد بھارت نے اب کینیڈا کو بھی دھمکیاں دینا شروع کردی ہے۔
کراچی آج کراچی کا موسم تیز دھوپ کے باعث گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ ماہرین نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ گرمی...
کراچی ایران جنگ کے 50 دن، عالمی تیل منڈی کو 50 ارب ڈالر کا دھچکا۔ خلیجی تیل پیداوار میں شدید کمی، عالمی منڈی سے...
کراچی جلد بازی کا امریکا ایران معاہدہ نئے بحران کو جنم دے سکتا ہے، اتحادیوں کو خدشہ، سفارتکاروں کا کہنا ہے...
کراچی دشمن ملکوں کیلئے جاسوسی کا الزام ،ایران میں دو غیر ملکیوں سمیت چار افرا کو گرفتارکرلیا گیا، غیر...
اسلام آ باد پاکستان سے قبل از حج پروازوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے تحت 1357پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ...
مدینہ منورہ کراچی سے روٹ ٹو مکہ کے تحت پاکستانی عازمین حج کی پروازیں پرنس محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل...
لاہور مقبوضہ کشمیر کے سری نگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سکیورٹی اسکریننگ کے دوران ایک سیٹلائٹ فون برآمد ہونے پر...
جہلم جہلم کے تھانہ سٹی کی حدود میں انجینئر محمد علی مرزا کی اکیڈمی پر فائرنگ کرنے والا ملزم جوابی کارروائی...