پشاور (این این آئی)پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے دفتر سے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے کیمرا برآمد کر لیا۔یونیورسٹی ترجمان کے مطابق کیمرا ایوارڈ شیلڈ میں سوراخ کر کے نصب کیا گیا تھا، جسے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے برآمد کیا ہے۔ترجمان کے مطابق معاملے کی تحقیقات جاری ہیں، تحقیقات کے بعد اس پر واضح موقف دیں سکیں گے۔پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن (پیوٹا)نے اس ضمن میں بتایا کہ خفیہ کیمرا وائس چانسلر نے خود لگایا ہے، وائس چانسلر 2 ماہ کی چھٹی پر امریکا گئے ہوئے ہیں، اس لیے قائم مقام وائس چانسلر اور دیگر امور پر نظر رکھنے کے لیے خفیہ کیمرا لگایا گیا۔
نئی دہلی بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی وزیراعلی آتشی مارلینا نے استعفی دے دیا، آتشی مارلینا نے گورنر کو...
کراچی 2023 میں یونان کشتی حادثے کے بعد تشکیل پانے والی تحقیقاتی رپورٹ جو ڈی ائی جی احسان صادق کی سربراہی میں...
تیمرگرہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ کے لیبر روم میں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ صحت مند بچوں کو جنم دیاجن...
کراچیحماس کے ایک سینیئر عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی "عدم تعمیل" نے اسے...
پشاور چین کی ایک سرمایہ کار کمپنی نے خیبرپختونخوا میں سٹیل ملز لگانے کیلئے توانائی کے شعبے میں دلچسپی ظاہر...
کراچیایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ پابندیوں کے خاتمے کے لئے مذاکرات کا ہونا بے...
کراچیپرانا حاجی کیمپ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا،پولیس کے مطابق ہلاک شخص کے قبضے سے اسلحہ...
اسلام آباد وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پرنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے فلسطین، لبنان اور شام کی...