کراچی (آئی این پی)سابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے،چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے بشیر میمن کو سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے استقبال کیلئے سندھ استقبالیہ کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا، چیف آرگنائزر نے12رکنی استقبالیہ کمیٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا،استقبالیہ کمیٹی میں محمد زبیر، نہال ہاشمی، کھئیل داس کوہستانی شامل، شاہ محمد شاہ، علی اکبر، ڈاکٹر درشن، جام کرم علی اور زاہدہ بھنڈ بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ استقبالیہ کمیٹی مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی ہدایات پر مکمل عملدرآمد کی پابندی کروائے گی۔
ٹنڈوالہ یارصدر پاکستان آصف علی زرداری نجی دورہ مکمل کرنے کے بعد کراچی روانہ ہوگئےصدر پاکستان کے ہمراہ...
جیکب آباد ریلوے ٹریکس پر حملے، آئی جی سندھ خاموش،سوالوں سے فرار کیوں؟ جعفر و سکھر ایکسپریس نشانے پر،...
کراچیاسرائیل کی وزارتِ خزانہ نے اتوار کو ایک ابتدائی تخمینے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ...
اسلام آ باد وفاقی وزیر مذہبی امور اور چیرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ ہزارہ صوبہ ہمارا...
لندن ایم کیو ایم انٹر نیشنل نے رات گئے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ جنگیں مسائل کاحل نہیں ہوتیں، امریکا ا...
جیکب آباد بلاول بھٹو زرداری آج جیکب آباد پہنچیں گے تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول...
کراچی پاکستان میں جنگ بندی کے مذاکرات میں ڈیڈ لاک پیدا ہونے کے بعد، امریکی سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ...
راولپنڈیوفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران امریکا کے مابین امن مذاکرات کیلئے کردار...