راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ٹی وی ٹاک شو میں جھگڑے پر سینیٹر افنان اللہ کی درخواست پر شیر افضل مروت کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،تھانہ آبپارہ میں ایف آئی آر دفعات 506، 352ت پ کے تحت درج کی گئی ، مسلم لیگ ن کے افنان اللہ نے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کے خلاف درج کرائی گئی ایف آئی آرمیں مؤقف اختیارکیاکہ ٹی وی پروگرام میں بطور مہمان بلایا گیا تھا جہاں شیرافضل نےحملہ کیا، شیر افضل مروت نےمجھے جان سے مارنےکی دھمکیاں دیں، واقعے کی ویڈیو اور ثبوت موجود ہیں ، شیر افضل مروت نے مجھ پر حملہ کرنے سے متعلق ٹویٹ بھی کیا۔
گلگت گلگت بلتستان میں پولیو وائرس کی موجودگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ عالمی اداروں نے پولیو کے گلگت بلتستان...
سکھر سکھر بیراج کا 43واں گیٹ ریتیلی مٹی میں پھنس گیا جس کی وجہ سے بیراج کے ڈھانچے کو نقصان پہنچنے کا خدشہ بڑھ...
اسلام آباد لندن ٹیک ویک 2025 میں پاکستان کی بڑی کامیابی، پاکستان نے آئی ٹی کے شعبے میں 5 اسٹریٹجک معاہدوں پر...
کراچی کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن بورڈ نے پہلے مرحلے میں125 خطرناک عمارتوں کی نشاندہی کر کے ان کے خلاف کارروائی...
کراچیکراچی کے ضلع ملیر میں موہن جو دڑو سے مشابہت رکھنے والا ہزاروں سال قدیم چھوٹا قصبہ دریافت ہوا ہے جہاں...
کراچی امریکا نے ایران کی بینکنگ نیٹ ورک پر مزید پابندیاں لگا دیں۔ امریکی محکمۂ خزانہ کے مطابق متحدہ عرب...
اسلام آباد ہرن کے غیر قانونی شکار کے واقعے کی تحقیقات جاری ، ملزمان نےعبوری ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا...
کراچیمتحدہ عرب امارات میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ہیلمٹ تیار کر لیا گیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق...