کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کسٹمزایجنٹس ایسویسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے 2023-24میں ارشد خورشید صدر، عامر منشاء سینئر نائب صدر اور محمودالحسن اعوان جنرل سیکریٹری منتخب ہو گئے ہیں ،دیگر منتخب عہدیداروں میںاختر علی شیروانی،ارشدجمال،فراز احمد تنولی،سلیم احمد عباسی،محمد بشیر اور زاہد تنویر نائب صدور،ذیشان اقبال جائنٹ سیکریٹری،محمد ارشد بھٹی فنانس سیکریٹری اور ماجد علی سومرو انفارمیشن سیکریٹری شامل ہیں ،کسٹمزایجنٹس الائنس کے نامزدامیدواروں میں امیدواربلامقابلہ کامیاب ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کسٹمزایجنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے 2023-24میں کسٹمزایجنٹس الائنس کی جانب سے نامزدامیدواروں میں شامل صدر ارشدخورشید ،سینئرنائب صدر عامرمنشاء ،جنرل سیکریٹری محمودالحسن،جوائنٹ سیکریٹری خواجہ ذیشان اقبال،انفارمیشن سیکریٹری ماجدعلی سومرو،فنانس سیکریٹری محمدارشدبھٹی،نائب صددر اخترعلی شروانی، اشہدجمال، فراز احمد تنولی، محمد بشیر،سلیم احمدعباسی ،زاہدتنویرجبکہ ممبرمینیجنگ کمیٹی کے منتخب ارکان میں عبداللہ طاہر، احمد شہزادخان،انوارالحق عباسی،عاصم خان، دانش ریاض،فیصل علی،مرزاعبان بیگ،محمدانس حسین، محمد اشرف وایانی،محمدفہدعارف، محمدکامران، محمدمنشا،محمدعزیرعیسانی،محمدرضوان،رضوان علی، سجاد احمد، سمیع اللہ خان اورسید فصل کامران کمال شامل ہیں۔
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان میں مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے...
کراچی ن لیگ کی وفاقی حکومت چولستان کینال سمیت 6کینال منصوبے پر آمرانہ کردار ادا کر رہی ہے۔ پیپلز پارٹی اب...
اسلام آباد سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ نواز شریف نے بلوچستان میں امن وامان کی بحالی کیلئے...
کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ریاست مخالف وڈیوز بنانے کے الزام میں صحافی فرحان ملک کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ...
کراچی بلوچستان میں ادارے کا انتظامی بحران ختم کرنے کیلئے ایف آئی اے سندھ زون سے 24افسران کا بلوچستان تبادلہ...
نئی دہلی بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمیشن نے قرارداد لاہور کی یاد میں ایک اہم تقریب کا...
کراچی پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہرا کرکم سے کم اوورز میں 200 سے زیادہ رنز کا ہدف حاصل...
ڈیرہ غازی خانپنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں سرحدی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا،...