کراچی(آئی این پی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے)کی مدینہ سے آنے والی پرواز کا طیارہ تبدیل ہونے سے 60مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا،بوئنگ 777 طیارے میں فنی خرابی کی وجہ سے طیارہ تبدیل کیا گیا ہے،قومی ایئر لائن ذرائع کے مطابق آف لوڈ کیے گئے مسافروں کو اب 6 اکتوبر کی پرواز پر بک کیا گیا ہے،قومی ایئر لائن کے ذرائع کے مطابق آف لوڈ کیے گئے مسافروں کی جانب سے مدینہ ایئرپورٹ پر احتجاج کیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق پرواز پی کے 744 کے لیے پہلے بوئنگ 777 طیارہ تھا جس کے بعد اب ایئر بس 320 طیارہ بھیجا جا رہا ہے، بوئنگ 777 طیارے میں فنی خرابی کی وجہ سے طیارہ تبدیل کیا گیا ہے۔
بیروت لبنان میں وزیراعظم نے نئی حکومت تشکیل دے دی ہے ۔ اس بات کا اعلان لبنانی ایوان صدر نے کیا ۔ نئی حکومت کی...
اسلام آباد پاکستانی ائیر لائنز کی جون میں برطانیہ کیلئے ڈائرکٹ پروازیں شروع ہونیکا امکان،برطانوی ایوی ایشن...
اسلام آباد گزشتہ روز شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کئے گئے آپریشن کے دوران...
لزبن اسماعیلیوں کے روحانی پیشو پرنس کریم ا آغاخان چہارم کے جنازے میںمعززین اور غیر ملکی رہنماؤں نے شرکت کی...
حیدرآبادوکلا کے احتجاج کے بعد ایس ایس پی حیدرآباد کے چھٹی پر جانے اور چارج ایس ایس پی ٹنڈومحمد خان عابد...
واشنگٹن امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی سکیورٹی کلیئرنس واپس لے لی ۔امریکی میڈیا رپورٹس...
کراچیحماس نے غزہ میں قید مزید 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے، جب کہ اسرائیل نے 183فلسطینی قیدیوں کو رہا...
اسلام آباد محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برف باری کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق...