امریکی حکومت کو عارضی فنڈ دینے کا بل مسترد،جزوی شٹ ڈاؤن یقینی ہو گیا

01 اکتوبر ، 2023

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان میں سخت گیر ریپبلکنز نے حکومت کو عارضی طور پر فنڈ دینے کے لیے پیش کیے گئے بل کو مسترد کر دیاخ جس کے بعد حکومت کاجزوی شٹ ڈاؤن یقینی ہو گیا ہے، ایوان نمائندگان میں ریپبلکنزکے 198ارکان کی حکومتی فنڈنگ میں 30 دن کی توسیع کے بل کی مخالفت ، تنخواہیں اور پنشن رک جائینگی۔