مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ،2نوجوان شہید

01 اکتوبر ، 2023

سرینگر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران وادی کے ضلع کپواڑہ کے علاقے مژھل میںالمکڈی کے مقام پر 2نوجوانوں کوفائرنگ کرکے شہید کر دیا۔آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔