اترپردیش‘ ہندو طلباء کا کشمیر ی طلباء پر وحشیانہ تشدد

01 اکتوبر ، 2023

لکھنو (اے پی پی) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر جھانسی میں زیر تعلیم کشمیر طلبا کو مقامی ہند طلباءنے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔